*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا...

*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا...

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردی گئی* جس کا نوٹیفکیشن وزارت خزانہ نے جاری کردیا ہے۔.


*16 دسمبر سے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے *جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 3 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔

*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا.
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا.


نوٹیکفیشن کے مطابق مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی* قیمت میں بھی 5،5 روپےفی لیٹراضافہ کیا گیا ہے۔

***

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 103 روپے* 69 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

***

اس کے علاوہ ڈیزل کی نئی قیمت 108 روپے 44 پیسے،* مٹی کے تیل کی قیمت 70 روپے 29 پیسے  اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 67روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ 

***

Newswarningtv & news live


Post a Comment

Previous Post Next Post