آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم کے علاوہ کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے اختتام پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔
![]() |
| Newswarningtv & news live آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم |
بلے بازوں کی فہرست میں آسٹریلیا کے اسٹیواسمتھ پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے مزید 2 پوائنٹس حاصل کرکے اسٹیواسمتھ سے فاصلہ کم کرلیا ہے۔
آئی سی سی نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی
آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم اور فخر زمان کی ترقی*
نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن تیسرے نمبر پر موجود ہیں جب کہ پاکستان کے کپتان بابراعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار ہے۔*
*بولرزمیں آسٹریلیاکے پیٹ کمنز نے نمبرون پوزیشن مستحکم کرلی ہے اور انگلینڈ کے اسٹیورٹ براڈ دوسرے اور نیوزی لینڈ کے نیل ویگنر تیسرے نمبر پر موجود ہیں جب کہ پاکستان کا کوئی بولرز ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہے، محمدعباس رینکنگ میں 12 ویں نمبر پر ہیں۔
Newswarningtv
Tags
کھیل
