کراچی سرکلر ریلوے کو بھاری خسارہ، یومیہ لاکھوں کے اخراجات اور ہزاروں میں آمدنی,,,

 کراچی سرکلر ریلوے کو بھاری خسارہ، یومیہ لاکھوں کے اخراجات اور ہزاروں میں آمدنی,,,

کراچی سرکلر ریلوے محکمہ ریلوے کے لیے سفید ہاتھی بن گیا۔*

***

ذرائع کےمطابق سرکلر ریلوے پر 20 دنوں میں ایک کروڑ روپےکےاخراجات ہوئے اور آمدن 4 لاکھ روپے ہوسکی۔*

***

ذرائع کا کہنا ہےکہ 20 نومبر تا 10 دسمبر ریلوےکے یومیہ 5 لاکھ روپے سے زائد سرکلر ریلوے پر خرچ ہو رہے ہیں، سرکلر ریلوے میں چلنے والےانجن، ڈیزل اور پاوروین کایومیہ خرچہ ڈھائی لاکھ روپے ہے جب کہ ٹرین کی مرمت کا یومیہ خرچہ *2 لاکھ سے زائد ہے۔

کراچی سرکلر ریلوے کو بھاری خسارہ، یومیہ لاکھوں کے اخراجات اور ہزاروں میں آمدنی,,,
کراچی سرکلر ریلوے کو بھاری خسارہ، یومیہ لاکھوں کے اخراجات اور ہزاروں میں آمدنی,,,

کراچی میں 25 سال بعد سرکلر ریلوے بحال ہو گئی

کراچی سرکلر ریلوے کا سارا کریڈٹ چیف جسٹس کو جاتا ہے: شیخ رشید

دستاویزت کے مطابق کراچی سرکلر ٹرین میں بیک وقت 500 مسافر سفر کرسکتے ہیں لیکن سٹی اسٹیشن سےصبح چلنے والی سرکلرٹرین میں صرف 30 سے 50 مسافر سفرکرتے ہیں جب کہ دھابے جی تا سٹی اسٹیشن ٹرین میں 80 سے 150 مسافر سفر کرتے ہیں۔*

 دستاویزات کے مطابق 10 دسمبر کو صبح سٹی اسٹیشن تا دھابے جی سرکلرٹرین میں صرف 55 مساف رتھے اور روز دھابے جی تا سٹی اسٹیشن 110 مسافروں سے 3300* روپے کی آمدن ہوئی۔

واضح رہےکہ سپریم کورٹ کے حکم پر گزشتہ ماہ 19 نومبر کو کراچی سرکلر ریلوے کو 25 سال بعد جزوی طور پر بحال کیا گیا تھا۔*

Newswarningtv & news live

Post a Comment

Previous Post Next Post