*نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! پاکستان اور چین کے جنگی طیارے اڑان بھرنے کیلئے تیار
![]() |
| *نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! پاکستان اور چین کے جنگی طیارے اڑان بھرنے کیلئے تیار |
پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ فضائی مشق شاہین* نہم کا آغاز ہو گیا، مشق کا انعقاد پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئربیس پر ہو رہا ہے
***
*اسلام آباد نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! پاکستان اور چین کے جنگی طیارے اڑان بھرنے کیلئے تیار، پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ فضائی مشق شاہین نہم کا آغاز ہو گیا ، مشق کا انعقاد پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئربیس پر ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ فضائی مشق شاہین نہم کا آغاز ہو گیا ہے۔
