*سعودی عرب نے بھی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دیدی

*سعودی عرب نے بھی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دیدی

برطانیہ اور کینیڈا کے بعد سعودی عرب نے بھی فااین ٹیک کی کورونا استعمال کے استعمال کی منظوری دیدی۔

ئزر اور بائیو سعودی عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے امریکا کی دوا ساز کمپنی فائزر کی بائیو این ٹیک کے اشتراک سے تیار کردہ کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دی ہے۔

سعودی خبر ایجنسی کے مطابق اتھارٹی نے فائزر کے فراہم کردہ ڈیٹا کی بنیاد پر ویکسین کے مؤثر اور محفوظ ہونے کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد دوا کے استعمال کی منظوری دی گئی ہے اور اب ویکسین درآمد کی جائے گی۔

*سعودی عرب نے بھی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دیدی
*سعودی عرب نے بھی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دیدی

Newswarningtv & news live

برطانیہ کے بعد کینیڈا نے بھی فائزر کی کورونا ویکسین کی منظوری دیدی*

فائزر، موڈرنا یا آکسفورڈ، کورونا کی کون سی ویکسین بہتر؟*

الرجی کا شکار افرادکوکورونا ویکسین لگانے سے روک دیاگیا*

سعودی اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ شعبہ صحت کے متعلقہ حکام اب ویکسین کی درآمد کا عمل شروع کریں گے اور مملکت میں ویکسین کی آنے والی ہر کھیپ کے نمونوں کا استعمال سے قبل تجزیہ کرے گی تاکہ اس کے معیار کو یقینی بنایا جا سکے۔

***

وزارت صحت سعودی عرب میں ویکسین کی آمد کی تاریخ کا اعلان کرے گی اور درآمدی تقاضوں کی تکمیل کے بعد اس کے استعمال کا آغاز کرے گی۔

***

واضح رہے کہ سعودی عرب نے مملکت میں مقیم ہر فرد کو کرونا وائرس کی ویکسین مفت مہیا کرنے کا اعل

***

وزارت صحت سعودی عرب میں ویکسین کی آمد کی تاریخ کا اعلان کرے گی اور درآمدی تقاضوں کی تکمیل کے بعد اس کے استعمال کا آغاز کرے گی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post