کراچی: گرین لائن منصوبےکے لیے بسوں کی خریداری کا آغاز ہوگیا۔
نیوزواورنگ ٹی وی کے مطابق وفاقی شکایتی ازالہ کمیٹی نے چینی کمپنی زونگ ٹانگ کے حق میں فیصلہ دیا ہے جس کےبعد فیصلہ سندھ انفرااسٹرکچرڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کو ارسال کردیاگیا ہے۔
***
کراچی والوں کیلئے خوشخبری، گرین لائن منصوبے کی *بسوں کی خریداری کا عمل شروع
وزیراعلیٰ نے کراچی میں گرین لائن پراجیکٹ کو بھی مسائل کی وجہ قرار دیدیا*
*حکام کا کہنا ہے کہ تحریری فیصلہ ملنے پر ایس آئی ڈی سی ایل نے زونگ ٹانگ کو لیٹر آف ایوارڈ بھیج دیا جس کے مطابق کمپنی گرین لائن کے لیے 80 اور اورنج لائن کے لیے 20 بسیں خریدے گی*۔
![]() |
| کراچی: گرین لائن منصوبےکے لیے بسوں کی خریداری کا آغاز ہوگیا۔ |
Newswarningtv & news live
حکام کے مطابق خریداری کارروائی شروع ہونے پر 6 ماہ میں گرین اور اورنج لائن کی بسیں مل جائیں گی جب کہ مقررہ مدت میں بسیں ملنے پر منصوبے کا پہلا مرحلہ مقرر وقت میں بحال ہوسکے گا۔*
