سفری پابندیاں ختم، پی آئی اے کا سعودی عرب کے لیے فلائٹ آپریشن فعال,,,

*سعودی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوایشن کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیے جانے کے بعد پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے مملکت کے لیے اپنے فلائٹ آپریشن کو بحال کر دیا ہے۔

قومی ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق آج اتوار سے تمام* پی آئی اے پروازوں پر مسافر سعودی عرب جا سکیں گے۔



سعودی عرب کے لیے پی آئی اے کی پروازیں کیوں منسوخ ہو رہی ہیں؟


پی آئی اے کو القصیم کے لیے ہفتہ وار دو پروازوں کی اجازت

Newswarningtv & news live سفری پابندیاں ختم، پی آئی اے کا سعودی عرب کے لیے فلائٹ آپریشن فعال,
Newswarningtv & news live سفری پابندیاں ختم، پی آئی اے کا سعودی عرب کے لیے فلائٹ آپریشن فعال, 

 


*واضح رہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پابندیوں کی وجہ سے صرف مسافر صرف  کلک کریں  سعودی عرب سے پاکستان آ سکتے تھے۔

*پی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ پروازوں پر نئی بکنگ اور پرانی بکنگ فعال کروانے کے لیے مسافر کال سینٹر یا دفاتر سے فوری رابطہ کریں۔

*ترجمان کے مطابق تمام مسافروں کے لیے سعودی عرب سفر سے قبل کورونا پی سی آر ٹسٹ کرانا لازمی ہے۔

 

Post a Comment

Previous Post Next Post