جون سینا اس سال جولائی میں پاکستان آئیں گے

 جون سینا اس سال جولائی میں پاکستان آئیں گے 

جون سینا اس سال جولائی میں پاکستان آئیں گے
جون سینا اس سال جولائی میں پاکستان آئیں گے

جون سینا اس سال جولائی میں پاکستان آئیں گے 

 *مشہور ریسلر 'رنگ آف پاکستان' میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے ، اس سلسلے میں ایونٹ منتظمین اور ریسلر کے مابین تمام معاملات طے پاگئے 

دنیا کے مشہور ریسلر جون سینا اس سال جولائی میں* پاکستان آئیں گے ، تمام معاملات طے پاگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جون سینا رواں سال جولائی کے مہینے میں ہونے والے ریسلنگ مقابلوں کے ایونٹ 'رنگ آف پاکستان' میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے ، اس سلسلے میں ایونٹ منتظمین اور ریسلر کے مابین تمام معاملات طے پاچکے ہیں۔ 

نیوزواورنگ ٹی وی کے مطابق 

بتایا گیا ہے کہ اس ضمن میں ایونٹ انتظامیہ کی طرف* سے دنیا کے کئی دیگر مشہور ریسلرز کے ساتھ بھی بات چیت حتمی مراحل میں ہے جس کے بعد رنگ آف پاکستان میں دیگر کئی عالمی ریسلرز کی شرکت کا بھی امکان ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post