.ٹوکیو اولمپکس کا باقاعدہ آغاز، پاکستانی دستہ بھی شامل
![]() |
| .ٹوکیو اولمپکس کا باقاعدہ آغاز، پاکستانی دستہ بھی شامل |
ایک سال کی تاخیر کے بعد ٹوکیو اولمپکس جولائی کو ٹوکیو میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے ہوا۔
ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں کرونا پروٹوکولز کی پابندی کے ساتھ شرکا جاپان کا جھنڈا تھامے اسٹیڈیم میں داخل ہوئے۔
***
جاپان کے شہنشاہ ناراہیٹو بھی ایونٹ میں پہنچے جبکہ اولمپکس کی عالمی تنظیم آئی او سی کے صدر تھامس بیخ بھی شریک تھے۔
***
افتتاحی تقریب کے دوران کورونا وبا کا شکار ہونے والوں کے لیے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔
***
اسٹیڈیم میں تمام ممالک کے دستوں کی آمد ہوئی، پاکستانی دستہ بھی اپنے ثقافتی رنگ میں نظر آیا۔
***
دستوں کی اسٹیڈیم میں آمد جاپانی حرف تہجی کے اعتبار سے ہوئی اور سب سے پہلے یونانی دستہ اسٹیڈیم میں داخل ہوا۔
***
پاکستانی دستے میں خلیل اختر اور ماحور شہزاد نے قومی پرچم تھام کر مارچ پاسٹ کیا۔
***
ٹوکیو اولمکپس 2020 میں پاکستانی دستہ 10 ایتھلیٹ پر مشتمل ہے، جن میں پہلی بار تین خواتین ایتھلیٹس بھی شریک ہیں جن میں ماحور شہزاد، بسمہ خان اور نجمہ پروین شامل ہیں۔

نیوزواورنگ ٹی وی کے مطابق
اولمپک میں پہلی بار مرد و عورت ایتھلیٹ ایک ساتھ. ملک کا جھنڈا تھامے مارچ پاسٹ میں شریک ہوئے۔
***
ایونٹ میں مجموعی طور پر 11326 ایتھلیٹ شرکت کر. رہے ہیں، جبکہ سب سے بڑا دستہ امریکا کا ہے جو 613 ایتھلیٹ پر مشتمل ہے۔
***
اسی طرح 13 ممالک ایسے ہیں جن کے صرف 2، 2 .ایٹھلیٹس کو ٹوکیو اولمپکش میں شریک ہونے کی اجازت دی گئی۔
***
کرونا وبا کے باعث اسٹیڈیم کے باہر گیمز ملتوی کرنے .کے لیے مظاہرہ بھی کیا گیا۔

Tags
کھیل