.ارب پتی بزنس مین نجیب میکاتی لبنان کے وزیراعظم نامزد
لبنان کی پارلیمنٹ کے ارکان نے ارب پتی نجیب میکاتی. کو وزیراعظم نامز کر دیا ہے۔
***
نیوزواورنگ ٹی وی کے مطابق
ارب پتی بزنس مین نجیب میکاتی کو اراکین پارلیمان نے. وزیر اعظم نامزد کرکے حکومت سازی کا ٹاسک دیا ہے تاکہ ایک سال سے جاری سیاسی بحران کا خاتمہ ہو جس نے ملک میں جاری معاشی بحران کو بھی شدید تر کر دیا ہے۔
***
خیال رہے میکاتی پہلے بھی دو دفعہ وزیر اعظم رہ. چکے ہیں اور آخری بار وہ 2014 میں حکومت میں تھے۔ نجیب میکاتی کو وزیر اعظم نامزدگی کے لیے 72 ارکان کی واضح اکثریت ملی۔
***
نجیب میکاتی نے پیر کو حکومت سازی کے حوالے سے. صدر سے مشاورت کی تھی۔
***
Tags
Multi Media
