کورونا کے 864 نئے مریض، مزید 12 اموات...

 کورونا کے 864 نئے مریض، مزید 12 اموات


کورونا کے 864 نئے مریض، مزید 12 اموات

کورونا کے 864 نئے مریض، مزید 12 اموات



سعودی عرب میں منگل 10 اگست کو کورونا کے ایک. ہزار سے کم نئے کیسز سامنے آئے ہیں، پچھلے چند دنوں سے نئے کیسز مسلسل کم ہو رہے ہیں۔ 
***
 منگل نیوزواورنگ ٹی وی کے مطابق  وزارت صحت کی جانب سے. جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ ’گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 864 نئے مریض سامنے آئے جبکہ 451 افراد صحت یاب بھی ہوئے
***
وزرات صحت کے مطابق ’گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران. کورونا کے مزید 12 مریض چل بسے، جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 8 ہزار 357 ہو گئی ہے۔‘
وزارت کا کہنا ہے کہ ’مملکت میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 10 ہزار 829 ہو گئی ہے، جن میں سے ایک ہزار 396 مریضوں کی حالت نازک ہے جو انتہائی نگہداشت کے یونٹس میں زیرعلاج ہیں۔‘
***
وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و. شمار کے مطابق ’سب سے زیادہ مریض مکہ ریجن میں سامنے آئے، جن کی تعداد 159 ہے جبکہ الشرقیہ ریجن میں 125 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔‘
***
نیوزواورنگ ٹی وی کے مطابق 
ریاض ریجن میں 121،عسیر ریجن میں 115، جازان. ریجن میں 85، القصیم ریجن میں 71، مدینہ ریجن میں 50 حائل ریجن میں 30، نجران ریجن میں 36، تبوک ریجن میں 23، الباحہ ریجن میں 18، الحدود الشمالیہ میں19 اور الجوف ریجن میں 12 مریض سامنے آ ئے ہیں۔
***
اب تک پانچ لاکھ 535 ہزار 176 افراد میں کورونا. وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے، جن میں سے پانچ لاکھ 15 ہزار 990 افراد شفایاب بھی ہوئے ہیں۔
***
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ’کورونا سے بچاؤ کے لیے. مقررہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ضروری ہے، جن میں سماجی فاصلے کا اصول انتہائی اہم ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post