بھارت:کالج میں حجاب پہننے والی مسلم طالبات کو کلاس سے نکال دیا گیا
| بھارت:کالج میں حجاب پہننے والی مسلم طالبات کو کلاس سے نکال دیا گیا |
بھارت میں لڑکیوں کے ایک سرکاری کالج میں 6 مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کلاس سے باہر نکال دیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری کالج میں طالبات کے ایک گروپ کو ٹیچر نے اس لیے کلاس میں بیٹھنے سے روک دیا کیونکہ انہوں نے حجاب پہنے ہوئے تھے۔
عرب میڈیا (الجزیرہ) سے بات کرتے ہوئے طالبات کے متاثرہ گروپ کی ایک طالبہ الماس نے بتایا کہ 'دسمبر کی ایک صبح ٹیچر نے مجھے اور میری دوستوں کو حجاب پہننے کی وجہ سے کلاس میں نہیں بیٹھنے دیا اور تب سے ہم کلاس سے باہر بیٹھنے پر مجبور ہیں'۔
الماس کے مطابق کالج انتظامیہ نے ہم پر قواعد ضوابط کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ حجاب کالج کے یونیفارم کا حصہ نہیں ،اس لیے جو یہ پہنے گا وہ کلاس میں نہیں بیٹھ سکتا۔
نیوز وارننگ ٹی وی
भारत: कॉलेज में हिजाब पहने मुस्लिम छात्रों को कक्षा से निष्कासित
भारत में एक सरकारी गर्ल्स कॉलेज में, छह मुस्लिम छात्रों को हिजाब पहनने के लिए कक्षा से निकाल दिया गया था।
रिपोर्टों के अनुसार, भारतीय राज्य कर्नाटक के एक सरकारी कॉलेज में छात्राओं के एक समूह को एक शिक्षक ने हिजाब पहने होने के कारण कक्षा में बैठने से रोक दिया था।
अरब मीडिया (अल जज़ीरा) से बात करते हुए, महिला छात्रों के प्रभावित समूह के छात्र अल्मास ने कहा: मजबूर हैं।
डायमंड के मुताबिक कॉलेज प्रशासन ने हम पर यह कहते हुए नियम-कायदों का उल्लंघन करने का आरोप लगाया कि हिजाब कॉलेज की वर्दी का हिस्सा नहीं है, इसलिए इसे पहनने वाला क्लास में नहीं बैठ सकता.