سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق سنیچر کو سعودی ریال کا ریٹ کچھ یوں رہا ہے۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 46 روپے 30 پیسے، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 46 روپے 38 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 46 روپے 10 پیسے، فیس: 10 ریال
ویسٹرن یونین: 46 روپے 40 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام: 46 روپے 45 پیسے، فیس: 23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی): 46 روپے 10 پیسے، فیس: 15 ریال
انڈیا
فوری (بینک الجزیرہ): 19 روپے50 پیسے، فیس: 10 ریال
انجاز بینک (بینک البلاد): 19 روپے 63 پیسے، فیس: 15 ریال
ایس ٹی سی پے: 19 روپے 41 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 19 روپے 60 پیسے، فیس: 20 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال):19 روپے 41 پیسے، فیس: 17.25 ریال
منی گرام: 19 روپے 50 پیسے، فیس: 23 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ): 22 ٹکا 75 پویشہ، فیس: 10 ریال
انجاز بینک (بینک البلاد): 22 ٹکا 35 پویشہ، فیس: 15 ریال
ایس ٹی سی پے: 22 ٹکا 72 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک):22 ٹکا 40 پویشہ، فیس: 20 ریال
ٹیلی منی (اے این بی ): 22 ٹکا 30 پویشہ، فیس: 19 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 22 ٹکا 72 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
منی گرام: 22 ٹکا 67 پویشہ ، فیس: 18.50 ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا اور پیسے کو پویشہ کہتے ہیں
نیوز وارننگ ٹی وی