جی 20 سربراہی اجلاس، نئی دلی میں بارش سے کنونشن سینٹر میں پانی جمع ہونے کی ویڈیو وائرل

 جی 20 سربراہی اجلاس، نئی دلی میں بارش سے کنونشن سینٹر میں پانی جمع ہونے کی ویڈیو وائرل

جی 20 سربراہی اجلاس، نئی دلی میں بارش سے کنونشن سینٹر میں پانی جمع ہونے کی ویڈیو وائرل

وائرل ویڈیو میں سینٹر کے اندر پانی دکھایا گیا ہے / اسکرین شاٹ

بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران نئی دلی میں شدید بارش کے دوران کنونشن سینٹر میں بارش کا پانی جمع ہوگیا۔

 خیال رہے کہ جی 20 کا سربراہی اجلاس 9 ستمبر کو شروع ہوا تھا اور 10 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔

newswarningtvاس اجلاس کے لیے بنائے گئے کنونشن سینٹر میں بارش کا بانی جمع ہوگیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post