ھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے فی یونٹ بجلی مزید ایک روپے 46 پیسے مہنگی

 بلوں سے تنگ عوام کیلئے فی یونٹ بجلی مزید ایک روپے 46 پیسے مہنگی 

ھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے فی یونٹ بجلی مزید ایک روپے 46 پیسے مہنگی کردی گئی

نیپرا نے بجلی ایک روپے 46 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

 اور بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق        ستمبر کے بلوں میں ہوگا


.بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق ستمبر کے بلوں میں ہوگا: نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری 

.نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی صارفین کےلیے بجلی مزید مہنگی کردی

newswarningtv  

Post a Comment

Previous Post Next Post