. ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ، 281.55 روپے کا ہو گیا
ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، روپے کی قدر میں مزید بہتری آ گئی۔
کاروبار کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے، 14 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 281 روپے، 55 newswarningtvپیسے پر آ گیا۔
Tags
بزنس