بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان


 مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم 16 سے 21 اکتوبر تک ملک پر اثرانداز ہو سکتا ہے، جس سے ملک بھر میں بارش اور برف باری کا امکان ہے۔


 جواد میمن کا کہنا تھا کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے۔


 ان کا کہنا تھا اس سسٹم کے تحت ملک کے مختلف مقامات پر بارشیں اور شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔


ان کا کہنا تھا کہ وسطی اور بالائی سندھ میں بھی بارشوں کا امکان ہے،اس سسٹم سے کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔


 مغربی ہواؤں کا دوسرا سسٹم موسم سرما میں ملک پر اثرانداز ہو گا اور اس سسٹم کے دوران معمول یا معمول newswarningtvسے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post