پشاور صدر میں شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی۔

 پشاور صدر میں شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی۔

پشاور صدر میں شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی۔

گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا، فائر اسکواڈ کی مزید 10 گاڑیاں اور 70 فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
 پشاور کے علاقے صدر میں واقع شاپنگ سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے کروڑوں مالیت کا املاک جل کر خاکستر ہوگیا، 4 گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا، فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
 
 حکام کے مطابق پشاور کے شاپنگ سینٹر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے فائر اسکواڈ کی 26 

سے زائد گاڑیاں اور 130 سے ​​زائد فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کر لی گئی ہیں
newswarningtv

Post a Comment

Previous Post Next Post