بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک,,

 سیکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے گوارگو میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا اور  فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔**


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے گوارگو میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کے موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیا۔**

Newswarningtv & news live
Newswarningtv , news live 



سیکیورٹی فورسز کا آواران کے قریب سرچ آپریشن، دہشتگروں کی فائرنگ سے جوان شہید**


آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے علاقے کو گھیرے میں لینے پر دہشت گردوں نے فائرنگ** شروع کر دی، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔


ترجمان پاک فوج کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا *ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post