ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے آخری* روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کو101 رنز سے شکست دے دی ہے۔

ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے آخری* روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کو101 رنز سے شکست دے دی ہے۔
بدھ کو ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 431 رنز کا ہدف دیا تھا۔
پاکستان نے اپنی دوسری  اننگز کا آغاز کیا تو اظہر علی 34 اور فواد عالم 21 رنز پر موجود تھے۔ اظہر علی 38 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے لیکن فواد عالم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور 11 برس بعد ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری سکور کی جو ان کے کیرئیر کی دوسری سنچری تھی۔
ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے آخری* روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کو101 رنز سے شکست دے دی ہے۔
ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے آخری* روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کو101 رنز سے شکست دے دی ہے۔

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز’ہمیں انگوٹھے اچھے نہیں ملے

کیوی تماشائی دنیا میں کرکٹ کے بہترین تماشائی ہیں*

*ماؤنٹ مینگنوئی ٹیسٹ کا چوتھا روز
، پاکستان کی بیٹنگ پھر فلاپ
*فوادعالم نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگز میں سنچری کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے ہیں۔ فواد عالم نے 14 چوکوں کی مدد سے شاندار سنچری بنائی۔
شائقین کرکٹ فواد عالم کو ایک بار پھر ’فارم‘ میں دیکھ کر ان کی خوب پذیرائی کر رہے ہیں۔

فیصل خان نامی صارف نے لکھا کہ ’کیپٹن رضوان اور* فواد عالم کی پاکستان کے لیے فائیٹ۔ میچ تو ہار گئے لیکن ان دونوں بلے بازوں نے دل جیت لیے۔ میچ کے پانچویں کھیلنا مشکل ہوتا ہے وہ بھی تب جب آپ کے 4 ٹاپ کے بلے باز 70 کے گرد آؤٹ ہو جائیں، 11 سال بعد واپسی کرنے والے فواد نے ثابت کردیا کہ وہ گریٹ بیٹسمین ہیں۔
*فواد عالم کی کارکردگی دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین اپنی خوشی کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔ مہوش بھٹی نے فواد عالم کی کارکردگی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے لکھا کہ ’اسے کہتے ہیں اتے ہی چھا جانا، جس مینجنمینٹ  نے ماضی میں ایسے کھلاڑی کو نہیں رکھا انہیں بندہ کیا کہے۔
 
Post a Comment

Previous Post Next Post