غذر میں خشک سردی جاری ہے اور درجہ حرارت منفی17 ڈگری سینٹی گریڈ تکریکارڈ کیا گیا ہ ے۔
![]() |
| Newswarningtv & news live غذر میں درجہ حرارت منفی 17 ڈگری سینٹی گریڈ |
شدید سردی کے باعث ندی نالے اور بالائی علاقوں میں دریا جم گیا جبکہ بتھریت اور شمرن پاور ہاؤس کے چینلز سے بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
