ایک اور بالی وڈ اداکارہ کورونا کا شکار

 بالی وڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ میں بھی مہلک کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

Newswarningtv & news live       ایک اور بالی وڈ اداکارہ کورونا کا شکار
Newswarningtv & news live       ایک اور بالی وڈ اداکارہ کورونا کا شکار 


بھارت میں کورونا وائرس کے وار جاری اور اس سے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والا شہری محفوظ نہیں ۔ 

کئی نامور اداکاروں اور اداکاراؤں میں کورونا کی تشخیص کے بعد اب راکول پریت بھی وائرس کا شکار بن گئی۔

اداکارہ راکول پریت سنگھ نے وائرس کی تشخیص کے بعد خود کو آئسولیٹ کرلیا ۔
انہوں نے حالیہ دنوں میں رابطے میں آنے والے افراد سے بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کی درخواست کی ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ ان دنوں فلم ’مے ڈے‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھیں جس میں امیتابھ بچن اور اجے دیوگن بھی شریک ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post