ایل جی کا فلیگ شپ جی 6 حال ہی میں امریکا میں *فروخت کے لیےپیش کر دیا گیا ہے تاہم جنوبی کوریا کی کمپنی ایل جی اس فون کا ایک منی ورژن بھی متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
*اگرچہ ایل جی نے جی 6 کے منی ورژن کے لانچ کی خبروں کی تصدیق نہیں کی لیکن انٹرنیٹ پر گردش کرتی اس ڈیوائس کی تصویروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ فون جلد ہی لانچ ہونے والا ہے*۔
Newswarningtv & News live
![]() |
| *ایل جی ,جی 6 منی کو جلد ہی متعارف کرا جا سکتا ہے |
*ایل جی جی 6 کے 5.7 انچ ڈسپلے کے برعکس جی 6 منی کا ڈسپلے 5.4 انچ کا ہوگا اور اس کی سکرین ٹو باڈی ریشو 80 فیصد سے کم ہوگی۔
*بدقسمتی سے ابھی تک ایل جی جی 6 منی کے ڈسپلے سائز کے علاوہ مزید کوئی معلومات دستیاب نہیں ہے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایل جی اس نئے فون کو جی 6 منی کی بجائے کسی اور نام سے بھی متعارف کرادے
