دنیا میں کورونا کی پہلی ویکسین 90 سالہ خاتون کو لگا دی گئی
برطانیہ میں آج سےکورونا ویکسی نیشن پروگرام کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت دنیا میں کورونا وائرس کی پہلی ویکسین 90 سالہ خاتون کو لگائی گئی ہے۔
![]() |
| دنیا میں کورونا کی پہلی ویکسین 90 سالہ خاتون کو لگا دی گئی |
***
کورونا ویکسین کی قیمت کتنی ہوگی؟
امریکی و جرمن کمپنی کے اشتراک سے بننے والی کورونا ویکسین 95 فیصد تک مؤثر
برطانوی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی پہلی ویکسین شمالی آئرلینڈ کی 90 سالہ خاتون مارگریٹ کینان کو لگائی گئی ہے۔
***
90 سالہ خاتون مارگریٹ کینان کو فائزر اور بایو این ٹیک کی کورونا ویکسین لگائی گئی ہے۔
***
خیال رہے کہ امریکی اور جرمن دواساز کمپنیوں کا دعویٰ ہےکہ ان کی کورونا ویکسین کسی بھی نقصان کے بغیر 95 فیصد مؤثر ہے جب کہ برطانیہ نے گزشتہ ہفتے ویکسین کے وسیع پیمانے پر استعمال کی اجازت دی تھی۔
Newswarningtv & News live
Tags
کورونا وائرس
