*پہلی بار امریکا کیلیے پاکستان کی ماہانہ برآمدات 400 ملین ڈالر سے زائد‘

      Newswarningtv & News live

*اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ امریکا کے لیے پاکستانی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

***
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بتایا کہ پہلی بار امریکا* کے لیے پاکستان کی ماہانہ برآمدات 400 ملین ڈالر سے زائد ہوئی ہیں جو ایک اچھا اضافہ ہے۔
***
انہوں نے بتایا کہ اکتوبر میں پاکستان کی امریکا کو* برآمدات 430 ملین ڈالر تھیں جب کہ نومبر میں برآمدات 437 ملین ڈالرز ریکارڈ کی گئیں۔
***
عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ برآمدکنندگان کے لیے* امریکی منڈیوں تک رسائی کا بڑا موقع ہے، پاکستانی برآمدکنندگان امریکی منڈیوں تک مزید رسائی کے لیے برآمدات بڑھائیں*۔

Post a Comment

Previous Post Next Post