لاہور : فلم ہیر رانجھا فلم سمیت 150 سے زائد فلموں میں* اداکاری کے جوہر دکھانے والی نامور اداکارہ فردوس بیگم انتقال کر گئیں۔
![]() |
| *پاکستان فلم انڈسٹری کی 'ہیر' اداکارہ فردوس بیگم انتقال کر گئیں |
نیوزواورنگ ٹی وی کے مطابق
فردوس بیگم کو 3 روز قبل برین *ہیمرج ہوا تھا جس کے باعث وہ نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔
ماضی کی اداکارہ فردوس بیگم کی عمر 73 برس تھی اور* انہوں نے پسماندگان میں 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا چھوڑا ہے۔
***
پنجابی فلم 'ہیر رانجھا' کی اداکارہ فردوس بیگم کی حالت* تشویشناک
![]() |
| *پاکستان فلم انڈسٹری کی 'ہیر' اداکارہ فردوس بیگم انتقال کر گئیں |
اداکارہ فردوس بیگم کو پاکستان فلم انڈسٹری کی 'ہیر' بھی* کہا جاتا ہے، انہوں نے 160 سے زائد پاکستانی فلموں میں کام کیا ہے۔
***
فردوس بیگم نے فلم 'ملنگی'، 'ہیر رانجھا'، 'انسانیت'* سمیت متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں

