پیرسمیں چارپاکستانی نوجوانوں کو سنگین الزام میں حراست میں لے لیاگیا ,,,

 *فرانس کے  متنازعہ ہفت روزہ جریدے چارلی ہیبڈوکے پرانے دفتر کے باہر  تین ماہ قبل ہونے والے حملے میں معاونت کے الزام میں چار پاکستانی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہےحراست میں لئے جانے والے چاروں لڑکوں کی عمر 17 سے 21 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہے ۔

***

پیرسمیں چارپاکستانی نوجوانوں کو سنگین الزام میں حراست میں لے لیاگیا
پیرسمیں چارپاکستانی نوجوانوں کو سنگین الزام میں حراست میں لے لیاگیا Newswarningtv & news live


*تفصیلات کے مطابق  گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں اشتعال پیدا کرنے والےفرانس کے مشہور ہفت روزہ میگزین ّچارلی ہیبڈو "کے پرانے دفتر کے سامنے سے چار مشتبہ نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا ہےپولیس نے جن نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے ان کی عمریں 17 سے 21 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں ،حراست میں لئے جانے والے نوجوانوں پر شک کا اظہار کیا گیا ہے کہ تین ماہ قبل اسی مقام پر پاکستانی نوجوان ظہیر حسن محمود کی جانب سے چھریوں سےکئےجانےوالےحملے کی پلاننگ کا اِنہیں علم تھا پولیس نے چاروں نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعدمزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

Newswarningtv & news live


Post a Comment

Previous Post Next Post