پاکستانی اسکواڈ کوئنز ٹاؤن کے لیے روانہ ہوگیا

                                                        Newswarningtv & News live

پاکستانی اسکواڈ کوئنز ٹاؤن کے لیے روانہ ہوگیا
پاکستانی اسکواڈ کوئنز ٹاؤن کے لیے روانہ ہوگیا

پاکستانی اسکواڈ مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے کوئنز ٹاؤن پہنچے گا جہاں پاکستانی ٹیم اور پاکستان* شاہینز الگ الگ ہوٹلز میں قیام کریں گے۔

***

واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسکواڈ کے تمام ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد اسکواڈ کو مینجڈ آئسولیشن* چھوڑنے کی اجازت ملی ہے جب کہ آئسولیشن چھوڑنے کے بعد اسکواڈ پر کورونا ایس او پیز لاگو نہیں ہوں گے

***
Newswarningtv & News live

Post a Comment

Previous Post Next Post