برطانیہ نے متحدہ عرب امارات پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

 برطانیہ نے متحدہ عرب امارات پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

برطانیہ نے متحدہ عرب امارات پر سفری پابندیاں عائد کر دیں
برطانیہ نے متحدہ عرب امارات پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

نیوزواورنگ ٹی وی کے مطابق 

برطانیہ نے متحدہ عرب امارات پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے متحدہ عرب امارات سے آنے والی تمام براہ راست پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

اس حوالے سے متحدہ عرب امارات میں برطانوی سفارت خانے کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا ہے:

برطانوی سفارتی حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 29 جنوری کو برطانیہ کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے سے متحدہ عرب امارات سے اڑنے والی کسی بھی براہ راست پرواز کو برطانیہ میں لینڈ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ملک میں واپس آنے کے خواہش مند برطانوی شہریوں کو متعلقہ حکام سے رابطہ کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post