بھارتی فضائیہ کیلئے ایک اور سال کا بدترین آغاز

بھارتی فضائیہ کیلئے ایک اور سال کا بدترین آغاز

* بھارتی مگ 21 جنگی طیارہ راجھستان کے علاقے میں گر کر تباہ، پائلٹ بمشکل جان بچانے میں کامیاب*

بھارتی فضائیہ کیلئے ایک اور سال کا بدترین آغاز۔ تفصیلات کے مطابق آئے دن اپنے جنگی طیاروں کے کریش کر جانے کیلئے بدنام بھارتی فضائی کیلئے نئے سال 2021 کا بھی کچھ مختلف آغاز نہیں ہوا۔

*بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ راجھستان کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔*


Newswarningtv &  بھارتی فضائیہ کیلئے ایک اور سال کا بدترین آغاز
Newswarningtv &  بھارتی فضائیہ کیلئے ایک اور سال کا بدترین آغاز


*بتایا گیا ہے کہ تباہ ہونے والا طیارہ مگ 21 ہے۔ طیارے کی کریشنگ کے دوران پائلٹ بمشکل جان بچانے میں کامیاب ہوا۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق طیارہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا۔ واضح رہے کہ ماضی میں بھارت کے کئی مگ 21 جنگی طیارے گر کر تباہ ہو چکے۔




भारतीय वायु सेना के लिए एक और वर्ष की शुरुआत
भारतीय मिग -21 फाइटर जेट राजस्थान में दुर्घटनाग्रस्त, पायलट बमुश्किल बचा
भारतीय वायु सेना के लिए एक और वर्ष की शुरुआत। विवरण के अनुसार, नया साल 2021 अपने युद्धक विमानों के दुर्घटनाग्रस्त होने के कारण कुख्यात भारतीय वायु सेना के लिए अलग से शुरू नहीं हुआ है।
भारतीय मीडिया के अनुसार, राजस्थान में एक भारतीय वायु सेना का लड़ाकू विमान दुर्घटनाग्रस्त हो गया है।



दुर्घटनाग्रस्त विमान को मिग -21 बताया गया है। पायलट मुश्किल से दुर्घटना से बच पाया। भारतीय वायु सेना के अनुसार, तकनीकी खराबी के कारण विमान दुर्घटनाग्रस्त हो गया। यह ध्यान दिया जाना चाहिए कि कई भारतीय मिग -21 लड़ाकू जेट अतीत में दुर्घटनाग्रस्त हो गए हैं।

Post a Comment

Previous Post Next Post