حوثیوں کے تین ڈرون تباہ کردیے گئے: عرب اتحاد

 حوثیوں کے تین ڈرون تباہ کردیے گئے: عرب اتحاد

حوثیوں کے تین ڈرون تباہ کردیے گئے عرب اتحاد
حوثیوں کے تین ڈرون تباہ کردیے گئے عرب اتحاد

سعودی عرب کے زیر قیادت عرب اتحاد نے کہا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے نجران شہر پر داغے جانے والے 3 ڈرونز کو قبل از وقت تباہ کردیا گیا

عاجل، العربیہ، الاخباریہ، الریاض اور اخبار  24 کے مطابق عرب اتحاد نے اتوار کو رات گئے اعلان کیا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے بھیجے گئے 3 ڈرون جن کا رخ نجران کی جانب تھا قبل از وقت تباہ کردیے گئے
نیوز وارننگ ٹی وی کے مطابق
عرب اتحاد نے تصدیق کی کہ ’اس نے دارالحکومت صنعا سے ڈرونز کی نگرانی کی
 اور اسے تباہ کردیا- اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ خطرے  سے نمٹنے کے لیے آپریشنل اقدامات کررہا ہے‘۔


Post a Comment

Previous Post Next Post