عاجل ویب سائٹ کے مطابق بدھ 4 جنوری کو سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت 219.29 ریال تک پہنچ گئی
مارکیٹ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے21 قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت 191.88 ریال ہوگئی جبکہ 18 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 164.47 ریال رہے
14 قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 127.92 ریال رہی-
ایک اونس والے بسکٹ کی قیمت 6 ہزار 820 ریال رہی جبکہ 21 قیراط والے 8 گرام سونے کی گنی کی قیمت 1535 ریال رہی
نیوز وارننگ ٹی وی