ریاض میں دو شہری گرفتار، 415 نشہ آور گولیاں ضبط

 

ریاض میں دو شہری گرفتار، 415 نشہ آور گولیاں ضبط

ریاض میں دو شہری گرفتار، 415 نشہ آور گولیاں ضبط

ریاض پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے 415 نشہ آور گولیاں ضبط ہوئی ہیں۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق ریاض پولیس نے کہا ہے کہ گرفتار شدگان سعودی شہری ہیں۔

ریاض پولیس نے بتایا ہے کہ ’گشتی پولیس نے شک کی بنیاد پر ایک گاڑی کو روکا اور تلاشی لینے پر معلوم ہوا کہ ایک بیگ میں گولیاں چھپی ہوئی ہیں-

مذکورہ افراد کو گرفتار کیا گیا اور گولیاں لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے روانہ کی گئیں جس کی رپورٹ سے معلوم ہوا کہ یہ ممنوعہ ہیں -

مذکورہ افراد سے تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ وہ شہر میں نشہ آور گولیاں 

سپلائی کرتے ہیں-۔




Post a Comment

Previous Post Next Post