کراچی: اورنگی ٹاؤن یوسی 6 سے جماعت اسلامی کے امیدوار کامیاب قرار

 کراچی: اورنگی ٹاؤن یوسی 6 سے جماعت اسلامی کے امیدوار کامیاب قرار

کراچی اورنگی ٹاؤن یوسی 6 سے جماعت اسلامی کے امیدوار کامیاب قرار
کراچی اورنگی ٹاؤن یوسی 6 سے جماعت اسلامی کے امیدوار کامیاب قرار

کراچی: اورنگی ٹاؤن کی یونین کونسل 6 سے جماعت اسلامی کے امیدوار کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔

ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری نتیجے کے مطابق جماعت اسلامی کے حاشر عمر نے 4252 ووٹ حاصل کیے جب کہ تحریک انصاف کے شاہ جی خان 3077 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے اور ٹی ایل پی کے امیدوار نے 2105 ووٹ حاصل کیے

Post a Comment

Previous Post Next Post