وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے 20مسافروں کو جہاز سے اترنے کی ہدایت

 وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے 20مسافروں کو جہاز سے اترنے کی ہدایت

وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے 20مسافروں کو جہاز سے اترنے کی ہدایت

ہسپانیہ کے ایک طیارے کے مسافروں کو عجیب صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، جب طیارے کے کپتان نے 20 مسافروں کو اترنے کی درخواست کی۔

20مسافروں کو جہاز سے اترنے کی ہدایت

پائلٹ نے کہا کہ جہاز پر وزن زیادہ ہوچکا ہے اور یہ ٹیک آف کرنے کے قابل نہیں رہا۔ اس پر مسافروں میں تشویش پھیل گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ریان ولیمز نامی شخص کی جانب سے پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو کلپ شیئر کی جا رہی ہے، اسے ٹک ٹاک پر تقریبا 2 لاکھ لوگوں نے شیئر کیا

Post a Comment

Previous Post Next Post