انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

 انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا


آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر کا بھاؤ  ایک روپیہ 7 پیسے کم ہوکر 277  روپے 50  پیسے ہے۔


دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہوکر 280 روپےکا ہوگیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post