محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی'
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 23 سے27 اگست کےدوران وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا newswarningtvامکان ہے ۔ 22 اگست کو بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کےبالائی علاقوں میں داخل ہوں گی ۔
