بھارتی فوج کے ٹرک کو حادثہ
نئی دہلی: لداخ میں بھارتی فوج کا ٹرک دریا میں جا گرا جس کے نتیجے میں جونیئر کمیشنڈ افسر سمیت 9 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
بھارتی فوج کے ٹرک کو حادث"، افسر سمیت 9 اہلکار ہلاک"
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واقعہ لیہہ سے 150 کلومیٹر دور کیاری میں مقامی وقت کے مطابق تقریباً شام 5 بجے پیش آیا۔ لیہہ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پی ڈی نیتیا نے واقعہ کی تصدیق کی۔
پی ڈی نیتیا نے بتایا کہ ایک زخمی اہلکار زیر علاج ہے لیکن اس کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی فوج کا ایک ڈویژنل
newswarningtv
