سی ڈی اے نے بلیو، گرین اور اورنج لائین میٹرو بسوں کے کرایوں میں اضافے

       سی ڈی اے نے بلیو، گرین اور اورنج لائین میٹرو بسوں کے کرایوں میں اضافے پر غور شروع کر دیا۔

سی ڈی اے نے بلیو، گرین اور اورنج لائین میٹرو بسوں کے کرایوں میں اضافے

ذرائع کے مطابق کرایوں میں اضافے کی تجویز کو سی ڈی اے بورڈ اجلاس میں رکھا جائے گا،آئندہ بورڈ اجلاس میں کرایوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

گرین اور بلیو لائن بسوں کا کرایہ 30

روپے سے بڑھاکر 60روپے کرنے کی تجویز زیر غور ہے، ذرائع کے مطابق اورنج لائن بس کا کرایہ 60 سے بڑھاکر 100روپے کیا جائے گا۔

چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن (ر) انوار الحق کا کہنا تھا کہ سی ڈی اے کے پاس بسوں کو سبسڈائز ریٹ پر چلانے کے لیے پیسے نہیں، کرایوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post