ٹھٹھہ: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی۔

 ٹھٹھہ: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی۔

ٹھٹھہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی۔


پائپ لائن پھٹنے سے کراچی کو دھابیجی سے پانی کی فراہمی معطل ہوگئی

 پانی کی فراہمی معطل ہونے سے شاہ لطیف ٹاؤن، لانڈھی، ملیر، کورنگی،گلشن حدید میں پانی کی قلت ہوگئی

تفصیلات کے مطابق کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی، جس کی وجہ سے شہر کو پانی فراہم کرنے والے پمپس بند ہو گئے ہیں۔


واٹربورڈ ذرائع کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ پائپ لائن کے مرمتی کام مکمل ہونے میں 24 گھنٹے لگیں گے۔

newswatrningtv

Post a Comment

Previous Post Next Post