یوٹیوب نے صارفین کے لیے 36 نئے فیچرز

کیلیفورنیا: یوٹیوب نے صارفین کے لیے 36 نئے فیچرز اور ڈیزائن اپ ڈیٹس متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔

یوٹیوب نے صارفین کے لیے 36 نئے فیچرز


 ان فیچرز کے بعد صارفین کو بہتر والیم کنٹرول، ویڈیو کی تلاش میں بہتری اور ویڈیو کو لائیک یا چینل کو سبسکرائب کرنے کا بہتر تجربے کا احساس ہو گا۔


ایک بلاگ پوسٹ میں یوٹیوب کے پروڈکٹ مینجمنٹ ڈائریکٹر میتھیو ڈربی نے کہا کہ سروس نے اسٹیبل والیم نامی نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کا مقصد ویڈیو دیکھتے وقت آواز میں باآسانی اتار چڑھاؤ ہے اور یہ سیٹنگ صارفین کے لیے جاری کی جا چکی ہے جس کو ویڈیو سیٹنگ مینو میں ایڈیشنل سیٹنگز میں اسٹیبل والیم کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔


ویڈیو کے دوران تخلیق کار جب بھی ویڈیو لائیک کرنے یا چینل کو سبسکرائب کرنے کا کہے گا تب یہ بٹن واضح ہوں گے اور ویڈیو اپ لوڈ ہونے کے ابتدائی 24 گھنٹوں کے بعد صارفین ویڈیو اکاؤنٹس اپ ڈیٹ دیکھ سکیں newswarningtvگے۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post