بھارتی ریاست بہار میں ٹرین کو حادثہ 4 افراد ہلاک اور 100 زخمی.

بھارتی ریاست بہار میں ٹرین کو حادثہ 4 افراد ہلاک اور 100 زخمی.

بھارتی ریاست بہار میں ٹرین کو حادثہ 4 افراد ہلاک اور 100 زخمی.

بھارتی ریاست بہار میں ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نارتھ ایسٹ ایکسپریس ٹرین دہلی میں آنند وہار ٹرمینس ریلوے اسٹیشن سے مسافروں کو لے کر ریاست آسام کیلئے روانہ ہوئی تھی جہاں ریاست بہار میں اسے حادثہ پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرین بہار کے شہر بکسر میں رگھوناتھ پور ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتری newswarningtvتھی، اس مسافر ٹرین میں سیکڑوں افراد سوار تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post