جعلی ڈالر پھیلانے کے الزام میں 2 افراد گرفتار,

 .جعلی ڈالر پھیلانے کے الزام میں 2 افراد گرفتار

*ریاض پولیس نے جعلی ڈالر پھیلانے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے 5 لاکھ جعلی امریکی ڈالر برآمد کر لیے۔

سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے ‘ نے کلک کریںریاض *پولیس کے ترجمان کرنل شاکر التویجری کے حوالےسے بتایا کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ نامعلوم افراد ڈالر انتہائی ارزاں نرخوں پر فروخت کر رہے ہیں۔

*پولیس حکام کے مطابق اطلاع دینے والے نے شک کا اظہار کیا تھا کہ ڈالر جعلی بھی ہو سکتے ہیں۔

Newswarningtv جعلی ڈالر پھیلانے کے الزام میں 2 افراد گرفتار

                                      Newswarningtv جعلی ڈالر پھیلانے کے الزام میں 2 افراد گرفتار



.ملزمان میں ایک سعودی جبکہ دوسرا اردنی شہری ہے*

اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔ خفیہ پولیس کی ٹیم جلد ہی ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئی اور خفیہ ٹیم نے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔


.ریاض میں جعلساز گروہ گرفتار، جعلی ڈالرز برآمد


.جعلی ڈالر پھیلانے والے دوسعودی شہری گرفتار

پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایک سعودی اور دوسرا اردنی شہری ہے ان کے قبضے سے 5 لاکھ امریکی ڈالر کے جعلی نوٹ برآمد ہوئے۔*

*ملزمان کے خلاف ایف آئی ار درج کرکے ان کا کیس پراسیکیوشن کے ادارے کے سپرد کر دیا گیا جہاں ان پر مقدمہ دائر کرنے کے بعد عدالت بھیجاجائے گا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post