انڈونیشیاءمیں نجی ایئر لائن کا طیارہ لاپتہ ، 59 مسافر سوار
* انڈونیشیا ءمیں ”سری ویجایا ایئر لائن “ کا مسافرطیارہ لاپتہ ہو گیاہے جس میں 59 مسافر سوار تھے ، طیارے کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کے خدشے کا اظہار کیا جارہاہے ۔
*تفصیلات کے 
Newswarningtv & News live انڈونیشیاءمیں نجی ایئر لائن کا طیارہ لاپتہ ، 59 مسافر سوار
مطابق سری ویجایا ایئر لائن کے مسافر طیارے بوئنگ 777” ایس جے 182 “ نے انڈونیشیاءکے دارلحکومت حکومت جکارتہ سے پونتیانک جانے کیلئے پرواز بھری تھی ،اُڑان بھرنےکے کچھ دیر بعد طیارے کا رابطہ 2 بج کر 40 منٹ پر کنٹرول ٹاور سے منقطع ہو گیا ۔ جس وقت رابطہ منقطع ہوا پرواز دس ہزار کی بلندی برقرار رکھے ہوئے تھی ۔
*طیارے میں 59 افراد سوار تھے جن میں دو پائلٹ، چار کیبن کریو اور پانچ بچے بھی شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارے کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیاہے ۔انڈو نیشیاءکے مقامی میڈیا میں کچھ غیر مصدقہ تصاویر گردش کر رہی ہیں جس میں کچھ ملبہ دکھایا گیاہے جو کہ پانی میں تیرتا ہوا ساحل سمندر پر پہنچاہے ۔
Tags
Multi Media